Zaigham Raza
خبر و تبصرہ: لب آزاد ہیں تیرے

کاش میں ایسا سکول بنا سکتا

کاش میں ایک ایسا ادارہ یا سکول بنا سکتا جہاں سولہ جماعتوں کی بجائے کچھ ایسے درجے ہوتے جہاں کچھ پڑھانے کی بجائے سکھایا جاتا۔ سِکھانے والا بھی محض ایک بورڈ ہوتا […]

darwaza shor story urdu
جمالِ ادب و شہرِ فنون

دروازہ کہانی از عامر رفیق

اس نے اتنے بڑے گھروں کو ڈراموں اور فلموں میں تو دیکھ رکھا تھا لیکن ان کی وسعت کو کبھی محسوس نہیں کیا تھا۔ لیکن آج حقیقی دنیا میں، پہلی بار، کسی باغ کی مانند پھیلے وسیع و عریض گھر میں بیٹھنے نے اسے بے تحاشا اپنی طرف متوجُّہ کیا اور اس کے اندر ہل چَل مچا دی […]

Naeem Baig
مطالعۂ خاص و فکر افروز

کیا اردو میں بڑا ادب تخلیق ہو گا؟

میرے سامنے ادب میں محب الوطن اور غیر محب الوطن ادیب و شاعر کی کوئی شرح ہے نا تخصیص۔ ادیب و شاعر‘ ادیب و شاعر ہوتا ہے۔ دنیا کے کسی خطے میں ہو یا کسی زبان کا ماہر […]

clothing history
خبر و تبصرہ: لب آزاد ہیں تیرے

سنہ 1875 اور 1885کے دوران پنجاب میں دیسی کپڑے کی صنعت پر برطانوی اثرات 

سسی/سوسی کی انگریزی نقل، جسے پنجاب میں بخارا کہتے تھے، اپنے شوخ رنگوں کی وجہ سے قصبوں میں دیسی اصل کی جگہ لے رہی تھی۔ ململ کی طلب انگریزی ‘مُزلِن’ سے پوری ہو رہ […]

ghalib
خبر و تبصرہ: لب آزاد ہیں تیرے

دیوان غالِب کی پہلی مبینہ غزل کا غیر روایتی مطالعہ

اس مطالعے کا مقصد یہ جاننا ہے کہ کیا مَتن میں کردار، مِزاج، لَہجے اور مَعنیاتی اِتِّصال (semantic cohesion) اور پلاٹ کے باہمی اِدغام سے موضوع کی یک سانیَّت ہاتھ […]

Amer Farooq
خبر و تبصرہ: لب آزاد ہیں تیرے

پاور پالیٹکس حق و باطل کا معرکہ نہیں 

سیاست دان، اچھا سیاست دان، انتظار کا حوصلہ رکھتا ہے۔ زیرِ بحث بات معمولی سی ہی کیوں نہ ہو، اس کی نظر دور رس اثرات پر ہوتی ہے۔ اور جب بات آفاقی و بین الاقوامی […]

naseer ahmed
خبر و تبصرہ: لب آزاد ہیں تیرے

فلسطین اور پاکستانی لبرل کا سطحی پن 

لبرلز، حماس کی پالیسیوں میں انسانیت دشمنی تو دیکھ لیتے ہیں لیکن اسرائیل کی انسانیت کش پالیسیوں سے والہانہ عقیدت میں مبتلا ہیں؛ یہ اسرائیل کے لیے بڑھاوا بن جاتا ہے اور لبرلز شدید […]

Naeem Baig
مطالعۂ خاص و فکر افروز

عالمی جبر کے انسانی ذہن پر اثرات، ایک نفسیاتی جائزہ 

خارجی خصوصیات یا عوامل (peculiarities) جب انسان کے باطن میں تجرید کی صورت جَزر و مَد پیدا کرتے ہیں تو اسے نتائج کی پروا نہیں رہتی بل کہ وہ نتائج اس کے شعور کی […]