آپ کے خیال میں ہمارے سماج کا سب سے بنیادی مسئلہ کیا ہے؟ جس کے حل کرنے یا قابو پانے سے ہم ایک بہتر سماج کی طرف سفر شروع کر سکتے ہیں۔؟
ہمارے سماج کا بنیادی مسئلہ: مسالک کی جانب سے فکرِ انسانی کا سلب کرنا
(یاسر اقبال) یہ امر قابلِ وثوق ہے کہ ہر مسئلہ اپنی نوعیت کے اعتبار سے بنیادی حیثیت اختیار کر جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ مسائل جن کا ہمارے سماج کے ساتھ گہرا تعلق […]