آپ کے خیال میں ہمارے سماج کا سب سے بنیادی مسئلہ کیا ہے؟ جس کے حل کرنے یا قابو پانے سے ہم ایک بہتر سماج کی طرف سفر شروع کر سکتے ہیں۔؟
ہمارے سماج کا بنیادی مسئلہ:ہوا میں معلق نسل
محمد شعیب عرض مصنف: یہ پاکستان کا بنیادی مسئلہ نہیں، بلکہ تمام بنیادی مسائل کی شکار نسل کا مسئلہ ہے۔ ہم جو اسی کی دہائی میں پیدا ہوئے، نوے کی دہائی نے جن کے […]