اہلِ سیاست کے خلاف پروپیگینڈے سے نکلنے کا میرا ذہنی سفر
ارسطو نے کہہ دیا تھا کہ عورت کے دانت مرد سے کم ہوتے ہیں۔ صدیوں تک یقین اہل سیاست […]
ارسطو نے کہہ دیا تھا کہ عورت کے دانت مرد سے کم ہوتے ہیں۔ صدیوں تک یقین اہل سیاست […]
جرات نواز تاریخی فیصلہ جو فرد موت اور زندگی کی کش مکش میں گرفتار ہو اور اس سے زندگی اور موت میں سے کسی ایک کے چناؤ کا کہا جائے اور وہ زندگی کو چھوڑ […]
مدرسہ کی ماحولیات اور روٹی کا مسئلہ کالونی سے باہر کی سڑک کے موڑ پر ایک مسجد سے مُلحَقہ قاری صاحب کے حلقہ میں سات سے سولہ سال تک کی عمروں کے بچے سر ہلا […]
تمام جیّد اسلامی فلسفیوں کا عقیدہ وہ نہیں تھا جو امام ابو جنیفہ و شافعی رحمۃ اللہ علیہم اجمعین کا تھا۔ یہی وجہ ہے کہ اسلامی علماء نے فارابی اور ابنِ سینا کی تکفیر کی ہے، بَل کہ فلسفہ سے لگاؤ کے سبب انہوں نے پہلے پہل تو علامہ غزالی کو بھی نہیں چھوڑا […]
مارچ 1712 ایک اجتماع میں چرچ نے سارے معاشرتی مقاطعے مسترد کر دیے تھے۔ لیکن یہ سب حکومتی احکامات کے نتیجے میں ہوا تھا۔ جیوری نے بھی ایک دستاویز قلم بند کروائی تھی جس میں ان سب کی بخشش کی دعا کی گئی تھی جنھوں نے تکلیف اٹھائی تھی۔ […]
اپنے بچپنے میں سمجھ نہیں آتی تھی کہ آخر جنگ میں، یا پولیس مقابلے میں زخمی ہونے والے گِر چکے بد نصیب، اور ملزم کو ہسپتال کیوں لے جایا جاتا ہے۔ بھئی آپ اس کو پکڑنے کے لیے، یا پکڑ دھکڑ ڈالنے کے لیے جو اتنی محنت کی اسے “بس جان دیو سُو جی” کیجیے، اور دین و دنیا کی فلاح پائیے۔ […]
سماج میں سطحیت پسندی کا عُروج ہے جس میں فیس سرجری اور بوٹوکس کے ذریعے پھر سے جواں ہونے والی بیگمات پاور پالِٹیکس میں اپنا حصہ ڈال رہی ہیں۔ ملک میں کئی سالوں سے دہشت گردی اور افراتفری کا راج ہے، جب کہ ڈائریکٹر انٹیلیجنس مسلسل دعویٰ فرماتے رہتے ہیں کہ دہشت گردوں کی کمر توڑ دی گئی ہے۔ […]
نیو لبرل ریاست سیاسی گروہوں کی اکثریت کے سِوِل اور پولیٹکل حقوق غصب کر چکی ہے۔ ایسے میں اپنے لیے موجود گنجاش کا فائدہ اٹھاتے ہوئے سیاست دان مولوی نے سیکولر/ نیم سیکولر گروہوں کی قیادت کرتے ہوئے (اپنے انداز میں) سول اور پولٹیکل حقوق کی بَہ حالی کا عَلَم بھی اٹھایا ہوا ہے۔ […]
ہم سٹیریوٹائپس کی موتیا اتری آنکھوں والے ہر کسی کے ہر لمحے کو اپنے مستقل مزاج تعصب کے کنویں میں رہ کر دیکھنے کے عذابِ الیم میں مبتلا لوگ ہیں۔ لوگوں کے وجود، فکر اور عمل کے لمحات کو تقسیم، تجزیہ و تحلیل کر کے دیکھیے… اناء پگھلے گی تو درُون کی انسانیت بھی پسیجے گی، اور علم اپنے دروازے کھولے گا۔ […]
اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات پر فخر کا اظہار کھلے بندوں کیا گیا۔ سیاست دان ہمیشہ سے ہی اسٹیبلشمنٹ کی ڈکٹیشن لیتے آئے ہیں، مگر یہ خلوتوں کی شرم ناک حرکت پہلی بار پی ٹی آئی کے عہد میں قابلِ فخر گردانی گئی۔ […]
حوالہ اور لنک دے کر شائع کیا جا سکتا ہے۔