ساختیات کے چند اصول اور ادبی تھیوری پر ان کا اطلاق (پہلی قسط)
ساختیاتی فلسفہ میں، حقیقت، سماج، انفرادیت، شخصیت اور لا شعُور جیسے تصورات کے ما بین ایک مربوط اور منطقی اتصال ابھر کر سامنے آتا ہے کیوں کہ یہ تمام تصورات در اصل یَک سَاں نوعیت کے نشانات، ضابطوں (codes) اور رسمیات (conventions) سے متشکّل ہوئے ہیں […]