
جمالِ ادب و شہرِ فنون
بریشم کی طرح نرم (بیادِ استادم رفیع الدین ہاشمی)
میں نے اکثر لوگوں کو ان کی مردم بیزاری کا شاکی پایا ہے، لیکن حقیقت اس کے برعکس تھی۔ میرے ساتھ ان کی فون پر طویل گفت گوئیں ہوتیں۔ بعض اوقات وہ خود کال کرتے اور […]