سماجی ذرائع ابلاغ خصوساً فیس بُک کے اہم علمی، فکری اور سیاسی مباحث، مکالموں، مختصر آراء اور تحریروں کا تدوین شدہ انتخاب

“پاکستان، بنگلہ دیش بھائی بھائی”
دن مجھے پاسپورٹ لے کر ہائی کمیشن جانا تھا اس دن اسلام آباد میں شدید بارش ہو رہی تھی۔ جوشِ سفر میں اس بارش میں ہائی کمیشن گئی اور پاسپورٹ جمع کروایا۔ مجھے کہا گیا کہ آپ تین گھنٹے بعد آ کر پاسپورٹ لے جائیے گا۔ […]