چیئرمین سینٹ رضا ربانی
اداریہ

چیئرمین سینٹ رضا ربانی کے فکر انگیز نکات: فلاحی ریاست کے تصور اور کیفے کلچر کا زوال۔۔۔ اداریہ

پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے سوچے ہوئے نقوش سے ہٹ گیا ہے۔ یہ بات کسی اور نے نہیں بلکہ چیئرمین سینٹ رضا ربانی نے کل کراچی میں ایک نجی یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے […]

عورتوں کا عالمی دن آٹھ مارچ
اداریہ

عورتوں کا عالمی دن، آٹھ مارچ: تین سو چونسٹھ جمع ایک اور؟۔۔۔۔ اداریہ

کہنے کو آج عورتوں کا عالمی دن ہے۔ ایک سال میں 365 دن اور کچھ اعشاریہ ہوتے ہیں۔ لیکن کیا مرد حضرات اپنی دست رس میں موجود 364 دنوں کو رکھ کر کم از کم […]

پاکستان سپر لیگ (PSL) فائنل
اداریہ

پاکستان سپر لیگ (PSL) فائنل: کہ یہاں بس زندگی زندہ باد ہے

پاکستان سپر لیگ (PSL) فائنل میچ آج لاہور میں سجے گا۔ یادداشت اور طرف کو موڑنے کی کوشش کرتی ہے۔ دہشت گردی بڑی شدت کے ساتھ گزشتہ ایک ڈیڑھ عشرے سے بھی زیادہ وقت سے […]

گمشدگیاں
اداریہ

کیا ہم نے دہشت سے جو بچنا تھا تو وحشت ہمارا مقدر تھی؟ اداریہ

  ملک عزیز میں جبری گمشدگیوں کے گہرے لمبے سایے آج کل پھر قومی ریڈار پر موجود ہیں۔ شاید امیدوں والے سورج کی کرنیں کچھ عرصہ سے پھوٹنا ختم ہوچکیں۔ ہم زیادہ تر ملک کے […]

اداریہ

کیا “تمام پاکستانیوں” کو عزت اور امان سے مرنے کا حق ہے؟

  پاکستان دنیا کے کئی ممالک سے بہ لحاظ آبادی اور رقبہ بڑا ملک ہے۔ اس کے علاوہ بھی کئی ایک زاویے اور معیار و پیمائش کاری (metrics) ہیں جن کے تحت اس کے حوالہ […]

اداریہ

ایک روزن: کسی ’’ازم‘‘ کا اسیر نہیں

’’ایک روزن‘‘ ایک آن لائن ویب میگزین ہے جس کی بنیادی پالیسی کسی دائیں یا بائیں فکر سے منسلک نہیں بلکہ اُن چند سوالات کی پیش کش تک محدود ہے جوہمارے سماج کے بنیادی مسائل […]

اداریہ

نریندر مودی کا بھارت، راج کمال جہا اور سیلفی جرنلزم

  قومی سلامتی، وسیع تر ملکی مفاد، مورال، وقار، سازش، دشمن کے ایجنٹ، غدار، ملکی ترقی کے دشمن، اغیار کے ہاتھوں میں کھیلنے والے، توہین کے پرنالے، وغیرہ : یہ چند ایک لفظ ہیں جو […]