Dr Irfan Shahzad
مطالعۂ خاص و فکر افروز

سیاسی تبدیلی اور فتنہ پروری

اپنے دائرۂِ اختیار سے باہر کسی کام کا انسان کو مکلّف نہیں ٹھیرایا گیا۔ ہر شخص یا جتھا اگر اصلاحی ایجنڈا لے کر حکومتیں تبدیل کرنے نکل کھڑا ہو تو یہ خانہ جنگی اور فساد کا سبب بنے گا۔ […]

Dr Irfan Shahzad
مطالعۂ خاص و فکر افروز

آیا صوفیا، مسجد قرطبہ، بابری مسجد، اسلام آباد کے مندر کی فکری و فقہی اقلیدس  

طاقت کے اسی مروّجہ قانون کے تحت مسلمانوں نے مسجدِ قرطبہ کو کھویا تھا۔ مگر کیا طاقت کا قانونی جواز اس کے کھونے کا زخم مندمل کر سکتا ہے؟ اس کا نوحہ آج تک جاری ہے۔ […]

Dr Irfan Shahzad
مطالعۂ خاص و فکر افروز

غیر مسلم پاکستانی اور قومی خزانے سے مندر بنانے کا مسئلہ 

قومی ریاستوں میں یہ حیثیت بدل گئی۔ چُناں چِہ جس طرح ایک غیر مسلم اکثریت میں رہنے والے مسلمان اپنے ہم قوم غیر مسلموں کے ساتھ برابر کے حقوق کے حق دار قرار پائے […]

ڈاکٹر عرفان شہزاد
مطالعۂ خاص و فکر افروز

غامدی صاحب اور ریاست کے نظریے کی بحث

سیکولرازم یہ لازم قرار دیتا ہے سیاسی معاملات میں مذہب کو دخیل نہیں ہونے دیا جائے گا چاہے جمہور اس کے بَر عکس رائے رکھتے ہوں۔ یہ استبداد ریاست کے نظریے کی بحث […]

ڈاکٹر عرفان شہزاد
مصنف اور تصنیف و تالیف: روزنِ تبصرۂِ کُتب

ناول کا تسبیح والا ہیرو: جنید سیریز از ہمایوں تارڑ

ہیرو کو ہیرو بنانے کے لیے عام انسانی صلاحیتیوں کو البتہ کافی نہیں سمجھا گیا۔ کہانی کے ہیرو میں یہ غیر معمولی صلاحیت ہوتی ہے کہ وہ ماضی اور مستقبل کو اپنے دماغ کے پردے پر کسی فلم کی طرح دیکھ سکتا ہے۔ […]

ڈاکٹر عرفان شہزاد
مطالعۂ خاص و فکر افروز

اسلام اور کفر روَیّے ہیں، قومی شناختیں نہیں

خدا کے عدل کو نظر انداز کر کے مسلمانوں نے یہود کی طرح خدا کو قومیانے کی کوشش کی ہے؛ تصور کیا ہے کہ اس کے ذمے ہے کہ وہ انھیں بالآخر بخش دے، اسلام اور کفر یہ کہ […]

ڈاکٹر عرفان شہزاد
خبر و تبصرہ: لب آزاد ہیں تیرے

عمران خان کا بڑا جرم 

اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات پر فخر کا اظہار کھلے بندوں کیا گیا۔ سیاست دان ہمیشہ سے ہی اسٹیبلشمنٹ کی ڈکٹیشن لیتے آئے ہیں، مگر یہ خلوتوں کی شرم ناک حرکت پہلی بار پی ٹی آئی کے عہد میں قابلِ فخر گردانی گئی۔ […]

ڈاکٹر عرفان شہزاد
خبر و تبصرہ: لب آزاد ہیں تیرے

قائدین سے کیسے کا سوال کیوں نہیں پوچھا جاتا؟

قائدین سے کیسے کا سوال کیوں نہیں پوچھا جاتا؟ میں نے مولانا فضل الرحمٰن کی حالیہ احتجاجی تحریک کے حامی متعدد احباب سے ایک بنیادی سوال پوچھا کہ مولانا کی تحریک سے حکومت اگر رخصت […]