Yasser Chattha
جمالِ ادب و شہرِ فنون

واہ رے حب الوطنی: بَر قرار باقی اور قرار واقعی حب الوطنی

وابستہ اپنی فکر و نظر میں کبھی سوال و جواب ہی نہیں رہا… معذرت احباب، معذرت… ہم اپنے آپ سے مراقبے میں رہنے والوں کچھ دکھ بڑے عجیب ہوتے ہیں … ایسے دکھ اور رنج جو ہم قلب اور آنکھ میں جھیلتے جھیلتے جانے کوئلہ ہوتے ہیں، راکھ ہوتے ہیں […]

Yasser Chattha
خبر و تبصرہ: لب آزاد ہیں تیرے

علامت کی طاقت ، پرویز مشرف کو سزائے موت سنانا

علامت کی طاقت: پرویز مشرف کو سزائے موت سنانا از، یاسر چٹھہ  مصدقہ غدار پرویز مشرف کو سنگین غداری میں سنگین ترین سزا سنائی گئی۔ آئین توڑنا، ملک توڑنے کے برابر ہوتا ہے۔ ہماری تاریخ […]

Yasser Chattha
ترجمے زبان و ادبِ دیگراں

نئی نسل جدید قبیلے ہیں

ہم ایک ما بعد آبادیاتی، post demographic، دنیا میں رہتے ہیں، جہاں طرزِ عمل کے نمونوں کی پیش گوئیاں صرف عمر کے معیار کے زیرِ اثر نہیں کی جا سکتی ہیں۔ جدید قبیلے […]

Yasser Chattha
خبر و تبصرہ: لب آزاد ہیں تیرے

ہم تھے کیا؟ ہم ہیں کیا؟ گَرد، گَرد کی گَردی

وکیلوں کے گروہ بھی اسی گروہی نفسیات کا ضمنی حوالہ ہیں۔ ایک خوش تخیل دوست کہہ رہے تھے ان وکیلوں کی تعلیم میں jurisprudence کو زیادہ دخیل کیا جائے، شاید اس سے بہتری کی توقع ہو سکے۔  […]

Yasser Chattha, the writer
خبر و تبصرہ: لب آزاد ہیں تیرے

کہے کنفیوشیئس فقیر نُماناں … چل ملک ریاض، ریاض کر 

ذرائع نے بتایا کہ وہ مسجد بھی ملک ریاض نے تعمیر کروائی تھی۔ اور دنیائے پاکستان پر 92 کے ورلڈ کپ کا گہرا گھاؤ لگانے والے صاحب بھی شاید پہلے ہی ذکر اذکار سے فراغت پا کر، کسی ماحول دوست خاکی رنگ […]

Yasser Chattha
خبر و تبصرہ: لب آزاد ہیں تیرے

جنگ، پولیس مقابلہ، اور زندگی ویڈیو گیم نہیں ہوتی

اپنے بچپنے میں سمجھ نہیں آتی تھی کہ آخر جنگ میں، یا پولیس مقابلے میں زخمی ہونے والے گِر چکے بد نصیب، اور ملزم کو ہسپتال کیوں لے جایا جاتا ہے۔ بھئی آپ اس کو پکڑنے کے لیے، یا پکڑ دھکڑ ڈالنے کے لیے جو اتنی محنت کی اسے “بس جان دیو سُو جی” کیجیے، اور دین و دنیا کی فلاح پائیے۔ […]

Yasser Chattha
خبر و تبصرہ: لب آزاد ہیں تیرے

ہیں؟ یہ تو پُر امن لوگ ہیں؟

ہم سٹیریوٹائپس کی موتیا اتری آنکھوں والے ہر کسی کے ہر لمحے کو اپنے مستقل مزاج تعصب کے کنویں میں رہ کر دیکھنے کے عذابِ الیم میں مبتلا لوگ ہیں۔ لوگوں کے وجود، فکر اور عمل کے لمحات کو تقسیم، تجزیہ و تحلیل کر کے دیکھیے… اناء پگھلے گی تو درُون کی انسانیت بھی پسیجے گی، اور علم اپنے دروازے کھولے گا۔ […]

Yasser Chattha
جمالِ ادب و شہرِ فنون

جب سب خدا اور دیوتا تحلیل ہو گئے…

سب چرند، پرند، نباتات ایک دوسے سے کلام کرتے تھے، اور سنتے تھے، اور سمجھتے تھے۔ وہ سب ایک فہم کی ایکتا میں تو آ گئے، لیکن سب اپنی کرتے تھے۔ انسان نے فطرت کے ساتھ مل کر فرشتوں کو آخری معرکے میں مات دے دی تھی۔ اور کچھ فرشتوں نے محبت کی قسم کھا کر خود کو انسان قرار دے لیا تھا۔ […]

Yasser Chattha
جمالِ ادب و شہرِ فنون

کیا رات کے خواب سچ بولتے ہیں یا دن کے

کیا رات کے خواب سچ بولتے ہیں یا دن کے کل رات اس نے بہت ڈراؤنے خواب دیکھے۔ رات کے پچھلے پہر ایسے ہی ایک خواب میں کچھ بہت خوفناک دیکھا۔ فوراً سرہانے سے موبائل […]

Yasser Chattha
خبر و تبصرہ: لب آزاد ہیں تیرے

باندیاں بنے رہنے کی ضد چھوڑیے، شہری بنیے

باندیاں بنے رہنے کی ضد چھوڑیے، شہری بنیے جو پیمرا کے ساتھ ہو رہا ہے اس سے تازہ دم سرکاری افسروں کو معلوم تو ہو گیا ہو گا کہ کروائے کوئی، بھرے کوئی، بَل کہ […]