وقتی موضوعات، topical events اور خبروں وغیرہ پر نسبتاً بے لاگ اظہاریے
کشمیریت زخمی ہے
سابق مہا راجہ کشمیر ہری سنگھ کے بیٹے ڈاکٹر کرن سنگھ نے بھی بھارتی پارلیمنٹ میں کہا ہے: کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں ہے کیوں کہ کشمیر بھارت میں ضم ہی نہیں ہوا۔ […]