وقتی موضوعات، topical events اور خبروں وغیرہ پر نسبتاً بے لاگ اظہاریے
خونی استعارہ سے زیادہ مقدس ثقافتی مظاہرہ کی طلبگار۔۔۔کربلائی روایت !
(شکور رافع) مسیحیت اگر ولدیت کی عجب روایات سے لے کر حواریوں کے متضاد بیانات رکھنے کے باوجودمصلوب نہیں ہوئی، زندہ ہے جبکہ یہودیت مسیحیت سے صدیوں پہلے سے زندہ ہے..تب کہ جب ہیکل سلیمانی […]