وقتی موضوعات، topical events اور خبروں وغیرہ پر نسبتاً بے لاگ اظہاریے
عدم برداشت اور پارسیوں کی حالتِ زار
(اسد لاشاری) پاکستان کے قیام کے بعد ریاستی نظریہ کی وجہ سے سندھ ، پنجاب، خیبرپختونخواہ اور بلوچستان میں صدیوں سے آباد اقلیتوں کا رشتہ پل بھر میں ٹوٹ گیاتھا ۔ریاستی نظریہ کی وجہ سے […]