وقتی موضوعات، topical events اور خبروں وغیرہ پر نسبتاً بے لاگ اظہاریے
آؤ ساجن پھر کوئی اقامہ ڈھونڈتے ہیں…؟
کیا کریں، اچھا کیسے سوچیں؟ کیا ہماری یادداشت اتنی بھی نحیف نہیں کہ اربابِ فیض آباد مجلس، اور کوئٹہ کمیشن کے سزاواروں کی عادتوں اور خصلتوں کو یَک سَر بھول جائیں؟ […]