خبر و تبصرہ: لب آزاد ہیں تیرے

جادو، جادو گر اور خواہشات کا سیلابِ بلا

(عادل فاروق) دل سے جو بات نکلتی ھے اثر رکھتی ھے   پر نہیں، طاقت پرواز مگر رکھتی ہے دل میں نت نئی خواہشات کا جنم لینا زندگی کا خاصا ھے۔ کمزور لوگ ان خواہشات کا […]

خبر و تبصرہ: لب آزاد ہیں تیرے

اسلام ۔تنقیدی سوچ اور تقلید کاپہلو‎

نعمان وھاب دُنیاکےاندرآج تک جتنےبھی نظریات سماجی،معاشرتی، اخلاقی اورسیاسی طورپروقوع پذیرہوۓہیں اُن کی بنیاد ہمیشہ تنقیدی سوچ رہی ہے۔نئےنظریات نئ تہزیبوں،نئ ثقافتوں اورنئ ایجادات کاموجب بنتےہیں اوراِس طرح اِرتقاکاعمل جاری وساری رہتاہےلیکن تنقیدی سوچ ہمیشہ خاص […]

خبر و تبصرہ: لب آزاد ہیں تیرے

رنگین وعدے اور شوبھا سڑکیں : ایک سماجی طنز

رنگین وعدے اور شوبھا سڑکیں (نعیم بیگ) میں یہ تو نہ کہوں گا کہ ہم ایک گمراہ قوم ہیں ، البتہ یہ کہنے میں حق بجانب ہوں کہ ہم گمراہی کی طرف تیزی سے جاتی […]

Qasim Yaqoob aik Rozan
خبر و تبصرہ: لب آزاد ہیں تیرے

یہ فٹ پاتھوں پہ بِکتی کتابیں!!

قاسم یعقوب کتاب گھر سے نکل کر کب فٹ پاتھ پرپہنچتی ہے اور انھیں کون اور کیوں خریدتے ہیں؟اور کیا ہر وہ کتاب جو فٹ پاتھ پر پہنچتی ہے گھر سے نکالی گئی ہوتی ہے؟ […]

جنید الدین
خبر و تبصرہ: لب آزاد ہیں تیرے

کوے انارکسٹ ہوتے ہیں

کوے انارکسٹ ہوتے ہیں از، جنید الدین  مقررہ وقت کو گزرے صبح سے دوپہر ہو گئی تھی. مگر اس کا کہیں کوئی نام و نشان نہ تھا جس کے انتظار میں یہ وقت ہو چلا […]

مغالطے اور مبالغے
خبر و تبصرہ: لب آزاد ہیں تیرے

مغالطے اور مبالغے : توضیح تاریخ، معاصر سیاست اور نظریۂ علم

مغالطے اور مبالغے :  توضیح تاریخ، معاصر سیاست اور نظریۂ علم از، ارشد وحید ایک عرصے سے اردو ذرائع ابلاغ اور منظر عام پر آنے والی کتب محض یکسانیت اور کوتاہ بینی کا شکار نظر […]

خبر و تبصرہ: لب آزاد ہیں تیرے

صاحب، انداز تکلم ، اور عوام

صاحب، انداز تکلم ، اور عوام از، اصغر بشیر انسان اپنی زبان کے لحاظ سے مجبور ہے۔ اسے محدود زبان کے ذریعے لا محدود تصورات و خیالات کی ترسیل کرنا پڑتی ہے۔ اس مجبوری کا […]