وقتی موضوعات، topical events اور خبروں وغیرہ پر نسبتاً بے لاگ اظہاریے
جمہوری آزادی پہ ستم گری
اس گنجلک سیاسی ماحول میں تاریخی طور پر یہ بات سمجھ لینی چاہیے کہ قیام پاکستان کی تحریکِ آزادی میں مسلم لیگ سیاسی طور سے متحرک رہی جب کہ اس کے مقابل سیاسی طور پر متحرک قوت کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان رہی […]