تزوتان تودوروف: ادبی نظریہ ساز اور مورخ کی دانشی وراثت
(ترجمہ: عاطف نثار نجمی، ریسرچ اسکالر، جواہر لعل نہرو یونیورسٹی، نئی دہلی) ابھی حال ہی میں بلغاریائی نژاد فرانسیسی ادبی نظریہ ساز اور شر کی تاریخ (History of Evil) رقم کرنے والے تزوتان تودوروف Tzvetan Todorovکا انتقال ہو گیا۔ […]