چائنہ پاک اکنامک کوریڈور: کیا خطے کا نقشہ بدلنے جا رہا ہے؟
(نعیم بیگ) سنہِ۲۰۱۵ء میں دستخط کئے گئے سی پیک کے ۴۶ ارب ڈالرز کے میمورینڈمز آف انڈرسٹینڈنگ پاکستان اور چین کے باہمی تعلقات اور خطہ کی معاشیات کو ایک نئے رخ پر لے آئے ہیں۔ […]
(نعیم بیگ) سنہِ۲۰۱۵ء میں دستخط کئے گئے سی پیک کے ۴۶ ارب ڈالرز کے میمورینڈمز آف انڈرسٹینڈنگ پاکستان اور چین کے باہمی تعلقات اور خطہ کی معاشیات کو ایک نئے رخ پر لے آئے ہیں۔ […]
(نورین شمس) امریکی صدارتی انتخابات ۲۰۱۶ بھلے ہی کسی ایک ملک اور قوم کے الیکشن ہیں مگر تمام دنیا کے ممالک کے لیے توجہ مرکز ہیں۔ لیکن امریکی انتخابات سے میرا کچھ جذباتی رشتہ سا […]
مزاحمتی ادب اور اس کی تشریحات از، نعیم بیگ بیسویں صدی میں بعد از جنگِ عظیم دوئم ایک ایسے دور کا آغاز ہوا جہاں دنیا بھر میں نو آبادیاتی نظام نے دم توڑنا شروع کر دیا […]
(فارینہ الماس) انسان اور چرند پرند دونوں ہی مہاجرت کے عذاب سہتے ہیں۔پرندوں کی مہاجرت کی وجہ کسی ایک جگہ سے دانہ دنکا کی دستیابی میں کمی، پت جھڑ کے موسم کی بے […]
(ڈاکٹر جواز جعفری) گھرانہ کا لفظ گھر سے نکلا ہے جس کے معانی ہیں، خاندان یا کنبہ۔ گھرانہ کا لفظ سنتے ہی ہمارے تصور میں افراد کا ایسا مجموعہ طلوع ہوتا ہے جو ایک […]
ہمارے معاشرے کا بنیادی مسئلہ : شعور کی کٹی پتنگ از، یاسرچٹھہ ہمارے سماج کا بنیادی مسئلہ اس کا غیر علمی، شعوری تسلسل سے عاری اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار قسم کا اندازِ فکر ہے۔ […]
حر ثقلین زندگی انفرادی ہو یا قومی اس کا مقصد ضرور ہونا چاہیے۔ مقصد کے بغیر زندگی فضول اور بے معنی ہے جس کا کوئی مقصد نہیں اس کا کوئی مستقبل نہیں ۔کامیاب زندگی گزارنے […]
یاسر چٹھہ روم جل رہا تھا۔ لیکن نیرو بانسری بجا رہا تھا۔ یہ لفظ اور سطر باز ہر گز اس بات کا قائل نہیں بانسری بجانا کوئی غلط اور باعثِ گناہ کام ہے۔ لیکن یہ […]
عامررضا کوئٹہ دھماکے کے بعد کانوں میں پڑنے والے کچھ الفاظ پر غور کرتے ہیں۔ یہ وہ الفاظ ہیں جو کہ میڈیا نے اس دھماکے کی رپورٹ کرتے اورسول و ملٹری قیادت نے اس کی […]
فرد، معاشرتی شعور اور پاکستانی معاشرہ از، شہریار خان فرائیڈ کے خیال میں انسانی تاریخ کے ابتدائی دور میں انسان انفرادی طور پر رہتے تھے اور معاشرے کا تصور ناپید تھا ۔ لیکن جلد ہی […]
حوالہ اور لنک دے کر شائع کیا جا سکتا ہے۔