
جمالِ ادب و شہرِ فنون
سُرخ خندق افسانہ از، آسیہ ججّہ
افسانہ “سُرخ خندق” آسیہ ججّہ کی تحریر کردہ ایک تہہ دار اور جذبات سے لبریز کہانی ہے جو خاندانی رشتوں، محرومی، ہجرت، سماجی نا ہم واری اور نوجوانوں کے اندرونی خلفشار کو نہایت مؤثر انداز میں بیان کرتی ہے۔ اس افسانے میں محبت، حسد، کم تری، قربانی، اور بکھرتے خوابوں کی کہانی ایک دردناک لیکن سچائی سے قریب تر حقیقت کو آشکار کرتی ہے۔ […]