جے اَسی پنجابی چا بولیے تے گریٹر پنجاب؛ نا کرو سوہنیو، نا کرو پیاریو
جب اپنے ناول کے مرکزی کردار کی روحانیت پر روشنی ڈالی تو اس کے آخر میں میری جانب سے ضراب حیدر کے سندھی ناول رنگ گرھن کے لیے در یافت سوال کو روحانیت کی تحدید جانا تھا اور واضح کرنا مناسب جانا کہ مرکزی کردار روحانیت آموز تو ضرور تھیں لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ non-political بھی تھیں […]