مادری زبان ایک ڈھکوسلا: ایک مکالمہ
نزدیک زبان اور کلچر متواتر اور مسلسل تبدیل ہونے والی چیزیں ہیں۔ میں ان دونوں کو ساکت اور جامد نہیں سمجھتا۔ اور ویسے بھی میں تبدیلی کو زندگی کا بنیادی عُنصر سمجھتا ہوں۔ او میرے پیارے بھائی! میرا مسئلہ پہچان کا نہیں ہے، بَل کہ ارتقاء کا ہے۔ […]