ڈاکٹر کرسٹینا اوسٹر ہیلڈ،زبان کے معیار کا تعین اور اردو سائنس بورڈ
(اورنگ زیب نیازی) اردو سائنس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ناصر عباس نیر خوابوں کے صورت گر ہیں۔قدرت نے انھیں نہایت خلاق،فعال اور بے دار ذہن ودیعت کیا ہے۔وہ سوچتے ہیں،خواب دیکھتے ہیں،نت نئے آئیڈیاز […]