نیو کالونیلزم کا ابھرتا ہوا بھیانک چہرہ … پاکستان اور شام کے تناظر میں
منٹو، بیدی، قاسمی، فیض اور دیگر عصری شعراء و اُدَباء نے ہندوستان کی تقسیم، دو طرفہ ہجرت کے الم ناک واقعے، لاکھوں انسانوں کے قتل و غارت پر نوحے لکھے۔ اس عہد کا تقاضا بھی یہی تھا، لیکن بر صغیر کے ساتھ در حقیقت ہوا کیا؟ یہ ایک بڑا سوال تھا اور ہے؟ […]