
چائے کی چہکار کی نثری غزل
چائے کی پیالی وہ پیالی ہے جو میری شریکِ حیات کو ان کے بی بی سی ورلڈ سروس (ایشیاء ریجن) کے کثیر ملکی آفیشل بِزنس وِزِٹ کے دوران دی گئی۔ اس چائے کی تصویر کو دیکھ کر لگا کہ ہم پرانے ہندوستان کے ممالک کے آزاد باشندے اپنی زبانوں، رنگوں، آنکھوں کی موٹائی، قد کے فرق میں رنگا رنگی رکھنے کے با وُجود tea کے ساتھ خوب چائے گردی کر رہے ہیں۔
[…]