
خبر و تبصرہ: لب آزاد ہیں تیرے
ریپ انسانی رضا، consent کے آدرش پر رذیل مجرمانہ حملہ ہے
ہماری معاشرتی تعلیم میں فردیت، انسانیت، شہریت، قانون کی عمل داری، جمہوری اخلاقیات پر توجُّہ نہیں۔ توجہ ہے تو مذہب کے محدود تصور پر، اس توجہ کا پسِ منظر بھی مذہب […]