تمھیں لکھنا نہیں چاہیے تھا
کچھ لوگ ناکام زندگی کے تھان کے تھان بھی کھول کر پھیلانے لگتے ہیں کہ دیکھو سارا مال ہی بے کار ہے۔ یہ مسلسل چلتا رہتا ہے اور کون ہر وقت جھگڑے کی بِناء پر کبھی کبھی ہم بھی مٹی کے مادُھو اور صوفیانہ صفر ہو جاتے ہیں اور تب ہمیں لگتا ہے کہ ہمیں کچھ بھی اچھا نہیں کرنا چاہیے تھا۔ سب کارِ فضول اور الفت ناکام ہے۔ […]