
جمالِ ادب و شہرِ فنون
غار میں بیٹھے شخص کا ظہور:ایک مباحثے کی روداد
(’’غار میں بیٹھا شخص‘‘ مطبوعہ ۲۰۰۷ ء کی تقریبِ تقسیم کے موقعے پر محفوظ کردہ وڈیو ریکارڈنگ سے نقل کی گئی گفتگو) منظر نقوی: رفیق سندیلوی کی شخصیت پہلو دار ہے جہاں خاموشی بھی جلترنگ […]