تحریر و تقریر کی آزادی کی بحثوں کی کچھ لبرل اور ریڈیکل جہتیں
لبرل ازم کی تحریک سے آگے آئیے۔ اب کارل مارکس کا زمانہ آن پہنچتا ہے۔ اب مارکسیت، لبرل ازم کے اس روایتی کردار کو اپنے آپ کو سونپ لیتی ہے۔ لبرل ازم جو ایک وقت میں تو طاقت کے مراکز کے سامنے ایک فیصلہ کن ڈھال کے […]