علمی، ادبی، فلسفیانہ اور اہم سیاسی نِکات و شخصیات پر اردو کے علاوہ دیگر زبانوں کے اہم رجحانات و مضامین کے ترجمہ جات
انسانی فطرت، انصاف بہ مقابل طاقت (قسط چہارم)
اگر کوئی علم کی تاریخ مطالَعَہ کرتا ہے تو وہ دیکھ لیتا ہے کہ یہاں تجزیے کی دو کھلی ڈلی سَمتیں ہیں۔ ایک کے مطابق کسی کو دکھانا پڑتا ہےکہ کیسے اور کن حالات کے تحت اور کن وجوہات کی بناء پر تفہیم اپنے تشکیلی قواعد میں اپنے سنوارتی ہے، سچ کو دریافت کرتے […]