موسیقی، تنقید، ادب، فلم اور دیگر فنُونِ لطیفہ کو مرکز بناتی تحریریں
ڈاکٹر رفیق سندیلوی کی نظم ”اگر مَیں واقعی غائب ہُوا ہوں“
کہانی ”ایک شب“ سے شروع ہوتی ہے۔ شب کا تعلق تنہائی، غور و فکر، مراقبے اور تخلیقی عمل سے ہے۔ ”گھومتی کُرسی“ نظم کے متکلم کے ابنُ السّبیل ہونے کی علامت بھی ہو سکتی […]