کتابوں پر تبصروں، مصنفوں پر مضامین کا گوشہ
اللہ میاں کا کارخانہ از، محسن خان (ہندوستان) کے زیرِ طباعت ناول سے اقتباس
جب میں رخسانہ خالہ کے گھر سے واپس گیا تو اماں اوندھی پڑی تھیں اور نصرت بد حواسی کے ساتھ ان کی پیٹھ سہلا رہی تھی۔ مجھے دیکھتے ہی نصرت نے پوچھا چچا جان کے گھر گیا […]